کنگسٹن ۔ 23 اپریل (اے پی پی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان جمیکا میں جاری سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کی وجہ سے 11.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا۔ ویسٹ انڈیز نے اپنی پہلی اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنا لئے۔ دیوندرا بشو 28 اور الزاری جوزف بغیر کوئی رن بنائے محمد عامر کا نشانہ بنے۔ کپتان
جمیکا ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کا راج، 11.3 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، ویسٹ انڈیز نے 9 وکٹوں پر 278 رنز بنا لئے، محمد عامر کی 5 وکٹیں

مزید خبریں