پیرس ۔ 04 نومبر (اے پی پی) لیوکاس کیوبٹ اور مارسیلو میلو پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے، مارسیلو اور لیوکاس نے سیمی فائنل میں جمی مرے اور برونو سوریز کو شکست دی۔
جمی مرے اور سوریز کو شکست، لیوکاس کیوبٹ اور مارسیلو میلو پیرس ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں