جنرل الیکٹرک کا نائیجریا میں 2017 ءتک 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

لندن ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) امریکی انڈسٹریل فرم جنرل الیکٹرک نے نائیجریا میں 2017 ءتک 150 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جنرل الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو جے آئر لینڈ نے لندن میں ایف ٹی افریقہ سمٹ کے دوران کہا کہ جنرل الیکٹرک نائیجیریا میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی

Leave a Reply