جنوبی سوڈان میں فوج اورباغیوں کے درمیان لڑائی میں 62 افراد ہلاک

جوبا۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی سوڈان میں فوج اورباغیوں کے درمیان لڑائی میں 62 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوںمیں دونوں فریقوں کے افرادشامل ہیں۔فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سابق نائب صدر ریک مچارکے حامیوں نے ملاکال ٹاون میں ایک فوجی بیس پرحملہ کردیا جس کے بعد فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس لڑائی میں کم سے …

جوبا۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) جنوبی سوڈان میں فوج اورباغیوں کے درمیان لڑائی میں 62 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والوںمیں دونوں فریقوں کے افرادشامل ہیں۔فوج کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ سابق نائب صدر ریک مچارکے حامیوں نے ملاکال ٹاون میں ایک فوجی بیس پرحملہ کردیا جس کے بعد فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس لڑائی میں کم سے کم 62 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply