جنوری 2017ءکے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں1.3فیصد کی کمی

سلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) جنوری 2017ءکے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات میں1.3فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری2017ءکے دوران ٹیکسٹائل کی برآمدات سے 1.064 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا جبکہ گذشتہ سال میں جنوری 2016ءکے دوران ملکی برآمدات کاحجم 1.078 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply