جون 2017ءمیں ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین اضافہ

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون 2017ءکے دوران ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017ءکے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 41.728 ملین تھی جو جون 2017ءکے اختتام تک 42.084 ملین تک بڑھ گئی۔ اس طرح …

اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) مئی کے مقابلہ میں جون 2017ءکے دوران ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق مئی 2017ءکے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 41.728 ملین تھی جو جون 2017ءکے اختتام تک 42.084 ملین تک بڑھ گئی۔ اس طرح مئی کے مقابلہ میں جون کے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 0.256 ملین کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply