جیک سوک نے پیرس ماسٹرز مینز سنگلز سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پیرس ۔ 04 نومبر (اے پی پی) امریکی ٹینس پلیئر جیک سوک نے پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا جہاں ان کا مقابلہ جولین بینیٹو سے ہوگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply