اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن خوش اسلوبی سے جاری ہے ، 110 پروازوں کے ذریعے 22ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچادیا گیا ہے۔ بدھ کو ”اے پی پی “سے بات کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھاکہ حج فلائٹ آپریشن کے تحت پی آئی اے ،سعودی ایئر لائن، شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل اور ایئر بلیو کی اب تک …
حج فلائٹ آپریشن ، 22ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچادیا گیا،8 اگست سے حج پروازیں جدہ جائیں گی،وزارت مذہبی امور
اسلام آباد ۔ 2 اگست (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج فلائٹ آپریشن خوش اسلوبی سے جاری ہے ، 110 پروازوں کے ذریعے 22ہزار عازمین کو حجاز مقدس پہنچادیا گیا ہے۔ بدھ کو ”اے پی پی “سے بات کرتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھاکہ حج فلائٹ آپریشن کے تحت پی آئی اے ،سعودی ایئر لائن، شاہین ایئر لائن انٹرنیشنل اور ایئر بلیو کی اب تک 110پروازوں کے ذریعے 22ہزار سے زائد عازمین حج کو حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔









