حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے، وزیر مملکت شبیر علی قریشی

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس شبیر علی قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ یہ بات انہوں نے ''اے پی پی'' سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک آگے بڑھ رہا ہے اور ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے ایسی ہی لیڈرشپ کی …

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس شبیر علی قریشی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہے۔ یہ بات انہوں نے ”اے پی پی” سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ملک آگے بڑھ رہا ہے اور ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے ایسی ہی لیڈرشپ کی ضرورت تھی جوکہ مل گئی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہے اور کورونا وائرس کے حوالے سے آگاہی سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں۔

مزید خبریں