خطے میں امن و استحکام کیلئے پاک امریکہ تعاون ضروری ہے،اعزاز احمد چوہدری

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ پاکستان امریکہ کیساتھ وسیع البنیاد اور باہمی مفاد پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔افغانستان میں پائیدار امن کے حصول اور خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے پاک امریکہ تعاون ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو اٹلانٹا میں جارجیا ٹیک سیم نن سکول آف …

اسلام آباد ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا کہ پاکستان امریکہ کیساتھ وسیع البنیاد اور باہمی مفاد پر مبنی تعلقات کا خواہاں ہے۔افغانستان میں پائیدار امن کے حصول اور خطے میں امن و استحکام اور خوشحالی کو فروغ دینے کیلئے پاک امریکہ تعاون ضروری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو اٹلانٹا میں جارجیا ٹیک سیم نن سکول آف انٹرنیشنل افیئرز اور سنٹر فار انٹرنیشنل سٹریٹجی میں لیکچر دیتے ہوئے کیا۔اعزاز چوہدری نے کہا کہ سی پیک علاقائی منصوبہ ہے جس سے خطے کے کروڑوں لوگوںکو فائدہ ہو گا۔

Leave a Reply