بیجنگ ۔ 17 جنوری (اے پی پی) دسمبر کے دوران چین کی خام تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ اوپیک ملکوں کی جانب سے پیداوار میں کمی کے معاہدے کے باعث اس کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے۔
دسمبر کے دوران چین کی خام تیل کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ

مزید خبریں