ٹوکیو ۔ 04 نومبر (اے پی پی) دفاعی چیمپئن جاپانی ٹیم سیمی فائنل میں شکست کے بعد ویمنز ہاکی ایشیا کپ ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئی، چین اور بھارت ویمن ٹیمیں فتوحات برقرار رکھتے ہوئے فائنل میں پہنچ گئیں، دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل (کل) اتوار کو کھیلا جائے گا۔
دفاعی چیمپئن جاپان باہر، چین اور بھارت کی ٹیمیں ویمنز ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں