دنیا بھرمیں سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے بلند ترین سطح پر ہیں

واشنگٹن ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہاہے کہ اس وقت دنیا بھرمیں سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے بلند ترین سطح پر ہیں ۔یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔ اس رپورٹ میں کہاگیاہے کہا اس وقت دنیا بھر میں سرکاری اور نجی شعبہ کی جانب سے قرضوں کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور …

واشنگٹن ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کہاہے کہ اس وقت دنیا بھرمیں سرکاری اور نجی شعبے کے قرضے بلند ترین سطح پر ہیں ۔یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہی ہے۔ اس رپورٹ میں کہاگیاہے کہا اس وقت دنیا بھر میں سرکاری اور نجی شعبہ کی جانب سے قرضوں کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور عالمی معیشت کو معمول پر لانے کیلئے قرضوں کی بلند ترین سطح مشکلات کا باعث بن رہی ہے ۔آئی ایم ایف کے مطابق مختلف ممالک میں سنٹرل بینک کی طرف سے قرضے دینے کی پالیسی میں نرمی کی وجہ سے صورتحال گھمبیر ہو رہی ہے

Leave a Reply