دنیا بھر میں ایک نئے کمپیوٹر وائرس نے کھلبلی مچا دی

واشنگٹن ۔ 29 جون (اے پی پی) دنیا بھر میں ایک نئے کمپیوٹر وائرس نے کھلبلی مچا دی۔ ایک نئے کمپیوٹر وائرس”گولڈن آئی“جس کو ”پٹیا“کا نام بھی دیا گیا ہے، نے دنیا کے 60 ممالک کو متاثر کیا ہے،ممبئی سے لاس اینجلس تک بندرگاہوں پر کام متاثر ہوا اور آسٹریلیا میں اس وائرس کی وجہ سے ایک چاکلیٹ فیکٹر ی کی پیداوار رک گئی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس وائرس …

واشنگٹن ۔ 29 جون (اے پی پی) دنیا بھر میں ایک نئے کمپیوٹر وائرس نے کھلبلی مچا دی۔ ایک نئے کمپیوٹر وائرس”گولڈن آئی“جس کو ”پٹیا“کا نام بھی دیا گیا ہے، نے دنیا کے 60 ممالک کو متاثر کیا ہے،ممبئی سے لاس اینجلس تک بندرگاہوں پر کام متاثر ہوا اور آسٹریلیا میں اس وائرس کی وجہ سے ایک چاکلیٹ فیکٹر ی کی پیداوار رک گئی۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس وائرس کو یوکرین سے بدھ کو چھوڑا یا جاری کیاگیا جو آن کی آن میں دنیا بھر میں پھیل گیا۔

Leave a Reply