دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے کھلاڑی 3 دسمبر کو پہنچےں گے۔ چیمپئن شپ کی افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد …

اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ 4 دسمبر سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں ٹورنامنٹ میں شرکت کےلئے کھلاڑی 3 دسمبر کو پہنچےں گے۔ چیمپئن شپ کی افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر ہونگے

Leave a Reply