دو لاکھ غیر رجسٹرڈ ، ایک لاکھ 20 ہزار رجسٹرڈ افغان مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) چیف کمشنر افغان مہاجرین ڈاکٹر عمران زیب نے کہا ہے کہ رواں سال 4لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی متوقع ہے اب تک 2 لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین جبکہ ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ رجسٹرڈ مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی جماعتوں کو افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر پیدا ہونے والی صورتحال …

اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) چیف کمشنر افغان مہاجرین ڈاکٹر عمران زیب نے کہا ہے کہ رواں سال 4لاکھ افغان مہاجرین کی وطن واپسی متوقع ہے اب تک 2 لاکھ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین جبکہ ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ رجسٹرڈ مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی جماعتوں کو افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کیا

Leave a Reply