بنگلور ۔ 25 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں پونے کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستا کے معیاری وقت کے مطابق رات 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ …
رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیموں کے مابین آئی پی ایل کا ایک میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
بنگلور ۔ 25 اپریل (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) بدھ کو ایک میچ کھیلا جائے گا جس میں رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں پونے کے مقام پر آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستا کے معیاری وقت کے مطابق رات 7 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے دلچسپ مقابلے بھارت میں جاری ہیں۔ میگا ایونٹ کا 30 واں میچ (کل) بدھ کو رائزنگ پونے سپر جائنٹ اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان پونے میں کھیلا جائے گا۔ لیگ کا فائنل میچ 21 مئی کو حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔








