بارسلونا ۔ 28 اپریل (اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور ہسپانوی بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ بارسلونا اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر راﺅنڈ میچز میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپانوی ٹینس سٹار فیلسیانو لوپیز …
رافیل نڈال اور اینڈی مرے بارسلونا اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

مزید خبریں
بارسلونا ۔ 28 اپریل (اے پی پی) انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک اینڈی مرے اور ہسپانوی بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار رافیل نڈال بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے۔ بارسلونا اوپن کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹر راﺅنڈ میچز میں برطانوی کھلاڑی اینڈی مرے نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپانوی ٹینس سٹار فیلسیانو لوپیز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔








