رافیل نڈال نے مسلسل دسویں بار بارسلونا اوپن اپنے نام کر لیا

بارسلونا ۔ یکم مئی(اے پی پی) رافیل نڈال نے مسلسل دسویں بار بارسلونا اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے ڈومنک تھیم کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا اوپن مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-1 سے شکست دی۔ اس طرح انہوں نے مسلسل …

بارسلونا ۔ یکم مئی(اے پی پی) رافیل نڈال نے مسلسل دسویں بار بارسلونا اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں انہوں نے ڈومنک تھیم کو شکست سے دوچار کیا۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا اوپن مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے آسٹریا کے ڈومنک تھیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-1 سے شکست دی۔ اس طرح انہوں نے مسلسل دسویں بار یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

Leave a Reply