رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس کے فائنل میں جگہ بنا لی

مناکو ۔ 23 اپریل (اے پی پی) رافیل نڈال اور البرٹ راموس نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا۔ مناکو میں جاری مونٹی کارلو ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار رافیل نڈال نے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ان کی جیت کا سکور 6-3 اور 6-1 رہا۔

Leave a Reply