اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین میں سے رواں سال کے دوران اب تک ایک لاکھ 53 ہزار 550 وطن واپس پہنچ گئے ہیں، موسم سرما کے آغاز کی وجہ سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل عارضی طور پر یکم مارچ 2018ءتک معطل کر دیا ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کی …
رواں سال ایک لاکھ 53 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 نومبر (اے پی پی) پاکستان میں قیام پذیر افغان مہاجرین میں سے رواں سال کے دوران اب تک ایک لاکھ 53 ہزار 550 وطن واپس پہنچ گئے ہیں، موسم سرما کے آغاز کی وجہ سے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل عارضی طور پر یکم مارچ 2018ءتک معطل کر دیا ہے۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق ملک بھر میں قیام پذیر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل موسم سرما کے آغاز کی وجہ سے یکم نومبر سے یکم مارچ تک معطل کر دیا گیا ہے۔








