رواں سال کے آخر تک ٹاپ 15 میں جگہ بنا لوں گا، ٹینس سٹار اعصام الحق کا ”اے پی پی“ کو انٹر ویو

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سکیورٹی بہتر ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی مقابلے بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، ڈیوس کپ ٹائی کے علاوہ رواں سال کے آخر میں تین بین الاقوامی ٹینس کے مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے لئے خوش آئند ہے ، تھائی لینڈ کی ٹیم بہترین کھلاڑیوںپر مشتمل ہے تاہم …

اسلام آباد ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے کہا ہے کہ ملک میں سکیورٹی بہتر ہونے کی وجہ سے بین الاقوامی مقابلے بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں، ڈیوس کپ ٹائی کے علاوہ رواں سال کے آخر میں تین بین الاقوامی ٹینس کے مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے لئے خوش آئند ہے ، تھائی لینڈ کی ٹیم بہترین کھلاڑیوںپر مشتمل ہے تاہم گراس کورٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہم ان کو شکست سے دو چار کرکے ٹائٹل جیت کر گروپ ٹو سے ون کے لئے کوالیفائی کریں گے

Leave a Reply