رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ ہو ا،سٹیٹ بینک

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ ہو ا،سٹیٹ بینک جولائی سے دسمبر 2016ءکے دوران ایف ڈی آئی ایک ارب 80 کروڑ ڈالر رہی جو گذشتہ مالی سال 97 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری …

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری میں 10 فیصد اضافہ ہو ا،سٹیٹ بینک
جولائی سے دسمبر 2016ءکے دوران ایف ڈی آئی ایک ارب 80 کروڑ ڈالر رہی جو گذشتہ مالی سال 97 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی

اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 10 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2016ءکے دوران غیر ملکی براہ راست ایف ڈی آئی ایک ارب 80 کروڑ ڈالر رہی جو گذشتہ مالی سال 97 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی تھی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران نجی شعبہ کی طرف سے کی گئی سرمایہ کاری میں غیر ملکی 11.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply