اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ویلیو ایڈڈٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 5.07فیصد کا اضافہ ہوا۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تاجنوری 2016-17ءکے دوران ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات سے 1.225ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔ اسی طرح تیار ملبوسات کی قومی برآمدات میں 4.17فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 1.301ارب ڈالر تک …
رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ویلیو ایڈڈٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 5.07فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی 7 ماہ کے دوران ویلیو ایڈڈٹیکسٹائل کی ملکی برآمدات میں 5.07فیصد کا اضافہ ہوا۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تاجنوری 2016-17ءکے دوران ویلیو ایڈڈ مصنوعات کی برآمدات سے 1.225ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔ اسی طرح تیار ملبوسات کی قومی برآمدات میں 4.17فیصد کے اضافہ سے برآمدات کا حجم 1.301ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔








