رواں مالی سال2016-17ءکی پہلی ششماہی میں نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات سے 1.193 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال2016-17ءکی پہلی ششماہی میں نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات سے 1.193 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میںجولائی تا دسمبر کے دوران برآمدات میں0.17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے …

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال2016-17ءکی پہلی ششماہی میں نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات سے 1.193 ارب ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میںجولائی تا دسمبر کے دوران برآمدات میں0.17 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران برآمدات کا حجم 1.191 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Leave a Reply