روس ، گھر میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت5افراد ہلاک

روس ، گھر میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت5افراد ہلاک

ماسکو۔5مئی (اے پی پی):روس کے علاقے نژنی نوگوروڈ اوبلاسٹ کے شہر ویکسا میں گھر میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو بتایا کہ متاثرین کی شناخت کے لیے کوششیں کی جاری ہیں۔ حادثہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

مزید خبریں