رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی کی ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے چھوٹے بھائی کی شادی میں شرکت

پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے چھوٹے بھائی رفیق احمد درانی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔تقریب میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو، سرکاری حکام، قبائلی عمائدین,تاجروں اور دیگر نے شرکت کی۔

کوئٹہ۔ 04 جون (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی کے چھوٹے بھائی رفیق احمد درانی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی ۔تقریب میں صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو، سرکاری حکام، قبائلی عمائدین,تاجروں اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نےدولہا اور اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے خوشحال اور کامیاب ازدواجی زندگی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

مزید خبریں