رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی کی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے اظہار تعزیت

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو، ایم پی اے حاجی میر علی مدد جتک، میر فرید خان رئیسانی اور میر سلام جان رئیسانی کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے ان کے برادر نسبتی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

کوئٹہ۔ 04 جون (اے پی پی):پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے صوبائی وزیر ریونیو میر عاصم کرد گیلو، ایم پی اے حاجی میر علی مدد جتک، میر فرید خان رئیسانی اور میر سلام جان رئیسانی کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی سے ان کے برادر نسبتی کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

جمال خان رئیسانی نےاس موقع پر مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی گئی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا۔وفد نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔

 

مزید خبریں