زرعی تربیتی ادارہ کے شہدا ءکی قربانیوں رائیگاں نہیں جائیں گی، امیر مقام

شانگلہ۔03 دسمبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کہاہے کہ دشمن عناصر کے بزدلانہ حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ،دہشت گردوں کے عزائم سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ غیر وں کے اشاروں پر چل کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں ،زرعی تربیتی ادارہ کے شہدا ءکی قربانیوں رائیگاں نہیں جائیں گی ،سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے …

شانگلہ۔03 دسمبر (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختواکے صدرانجینئرامیرمقام کہاہے کہ دشمن عناصر کے بزدلانہ حملوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے ،دہشت گردوں کے عزائم سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ غیر وں کے اشاروں پر چل کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی ناکام کوششیں کررہے ہیں ،زرعی تربیتی ادارہ کے شہدا ءکی قربانیوں رائیگاں نہیں جائیں گی ،سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننے کی ضرورت ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ذرعی تربیتی ادارہ سانحہ میںشہیدہونیوالے شانگلہ کے طالبعلم شہید بلال احمدکی قبرپرپھولوںکی چادرچڑھانے کے بعدذرائع ابلاغ کے نمائندوںسے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply