زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشتگردوں کے حملے میں12افرادشہیداور32زخمی ہوئے،آئی جی صلاح الدین

پشاور۔02دسمبر (اے پی پی )انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے کہاہے کہ ایگریکلچرٹریننگ انسٹیٹیوٹ(اے ٹی آئی) پشاور پر جمعہ کو دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 12افرادشہید ہوگئے جن میں 6 طلباء،ایک سکیورٹی گارڈاور5 شہری شامل ہیں جبکہ 32افراد زخمی ہوئے۔آپریشن ختم ہونے اور انسٹیٹیوٹ کلیئرہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسٹیٹیوٹ پر حملہ آورچاروں دہشتگردمارے گئے۔

Leave a Reply