پشاور۔یکم دسمبر (اے پی پی )انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے کہاہے کہ ایگریکلچرٹریننگ انسٹیٹیوٹ(اے ٹی آئی) پشاور پر جمعہ کو دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 12افرادشہید ہوگئے جن میں چھ طلباءاورایک سکیورٹی گارڈاورپانچ سویلین شامل ہیں جبکہ 32افراد زخمی ہوئے۔آپریشن ختم ہونے اور انسٹیٹیوٹ کلیئرہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسٹیٹیوٹ پر حملہ آورچاروں دہشتگردمارے گئے۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگردبرقعوں …
زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشتگردوں کے حملے میں12افرادشہیداور32زخمی ہوئے

مزید خبریں
پشاور۔یکم دسمبر (اے پی پی )انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا صلاح الدین محسود نے کہاہے کہ ایگریکلچرٹریننگ انسٹیٹیوٹ(اے ٹی آئی) پشاور پر جمعہ کو دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 12افرادشہید ہوگئے جن میں چھ طلباءاورایک سکیورٹی گارڈاورپانچ سویلین شامل ہیں جبکہ 32افراد زخمی ہوئے۔آپریشن ختم ہونے اور انسٹیٹیوٹ کلیئرہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسٹیٹیوٹ پر حملہ آورچاروں دہشتگردمارے گئے۔ انہوں نے کہاکہ دہشتگردبرقعوں میں رکشے سے اترکر اے ٹی آئی میں داخل ہوئے اور گیٹ پرموجودسکیورٹی گارڈ پر فائرنگ شروع کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔








