پشاور ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین نے کہا ہے کہ زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر حملہ آورتمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ ایس ایس پی پشاور نے کہا ہے کہ پولیس و آرمی کے بروقت پہنچنے سے نقصان کم ہوا ۔
زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر حملہ آورتمام دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے ،آئی جی خیبر پختونخوا

مزید خبریں