سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شام کے صدر احمد الشراع نے جدہ میں ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے اور انہیں ترقی دینے کا جائزہ لیا گیا۔دونوں رہنماوں نے خطے کی حالیہ صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
سعودی ولی عہد سے شامی صدر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔22اپریل (اے پی پی):سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے شام کے صدر احمد الشراع نے جدہ میں ملاقات کی ہے۔ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے اور انہیں ترقی دینے کا جائزہ لیا گیا۔دونوں رہنماوں نے خطے کی حالیہ صورتحال اور اس حوالے سے کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔








