سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان

لندن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1263.18 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ دسمبر کےلئے یو ایس گولڈ کے تحت سونے کی خریداری کے معاہدے 1265.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے اور یوں قیمتوں میں 12.80 …

لندن ۔ 8 اکتوبر (اے پی پی) بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.8 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 1263.18 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ دسمبر کےلئے یو ایس گولڈ کے تحت سونے کی خریداری کے معاہدے 1265.80 ڈالر فی اونس میں طے پائے اور یوں قیمتوں میں 12.80 ڈالر اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Leave a Reply