سٹار فٹبالر لیونل میسی نے محبوبہ سے شادی کر لی

نیو یارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ہفتہ کوبر طانوی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبت، اینٹولینا روکوزو کے ساتھ پنے آبائی شہر روزاریو میں شادی کر لی۔30 سالہ میسی کی 29 سالہ روکوزو کے ساتھ ملاقات ان کے بارسلونا جانے سے قبل ہوئی تھی جب میسی کی عمر صرف 5 برس …

نیو یارک ۔ یکم جولائی (اے پی پی) ارجنٹینا کے معروف فٹبالر لیونل میسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ہفتہ کوبر طانوی میڈیا کے مطابق فٹبالر لیونل میسی نے اپنی بچپن کی محبت، اینٹولینا روکوزو کے ساتھ پنے آبائی شہر روزاریو میں شادی کر لی۔30 سالہ میسی کی 29 سالہ روکوزو کے ساتھ ملاقات ان کے بارسلونا جانے سے قبل ہوئی تھی جب میسی کی عمر صرف 5 برس تھی۔ روکوزو میسی کے سب سے قریبی دوست لوکس سیگلیا کی کزن ہیں جو خود بھی پروفیشنل فٹ بالر ہیں۔شادی کی یہ تقریب روزاریو شہر کے ایک عالیشان ہوٹل میں منعقد ہوئی ارجنٹینا کے ایک اخبار کے مطابق اس شادی کو ‘ویڈنگ آف دی سنچری’ بھی کہا جا رہا ہے۔

Leave a Reply