سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر حملہ کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے زرعی ڈائریکٹوریٹ پشاور پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔جمعہ کویہاں جاری بیان میں سپیکر نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہر ے دکھ کا اظہارکیا۔

Leave a Reply