سیاسی عمل میں خواتین کے کردار کو بڑھایا جا رہا ہے، سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کی ترقی بالخصوص صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک مستحکم اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکتا جب تک خواتین کو اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع فراہم نہ کیا جائے اور اس سلسلے میں حکومت ٹھوس پالیسی سازی نہ …

اسلام آباد ۔ 4 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت خواتین کی ترقی بالخصوص صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، کوئی بھی معاشرہ اس وقت تک مستحکم اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر سکتا جب تک خواتین کو اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کا موقع فراہم نہ کیا جائے اور اس سلسلے میں حکومت ٹھوس پالیسی سازی نہ کرے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خواتین کی معاشی اور اقتصادی ترقی کیلئے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا۔

Leave a Reply