سینٹ کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی

اسلام آباد ۔ 25 اگست (اے پی پی) سینٹ کا اجلاس پیر کی شام پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات اور ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے جبکہ دو بلوں کی بھی منظوری دی گئی۔

Leave a Reply