اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں تمام لائٹس کو ٹھیک کردیا جائے گا، اس حوالے سے وفاقی ترقیاتی ادارہ کے حکام نے سی ڈی اے کے متعلقہ ونگ کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایف نائن پارک میں نئے پیکنک ایریا بھی بنائیں جائیں گے۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے کے شعبہ انوائرنمنٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ …
سی ڈی اے حکام کی وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں تمام لائٹس کو ٹھیک کرنے کی ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 دسمبر (اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں تمام لائٹس کو ٹھیک کردیا جائے گا، اس حوالے سے وفاقی ترقیاتی ادارہ کے حکام نے سی ڈی اے کے متعلقہ ونگ کو احکامات جاری کردیئے ہیں۔ ایف نائن پارک میں نئے پیکنک ایریا بھی بنائیں جائیں گے۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اور سی ڈی اے کے شعبہ انوائرنمنٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ثناءاللہ امان نے بدھ کو ”اے پی پی“ کو بتایاکہ میئر اسلام آباد اورچیئرمین سی ڈی اے کی خصوصی ہدایات پر اسلام آبادکے تمام پارکوں کو مرحلہ وار بہتر کیاجارہا ہے۔ ا








