اسلام آباد ۔ 03 دسمبر (اے پی پی) وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے) کے زیر اہتمام اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام جاری ہے۔ سی ڈی اے کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ سوہان انٹرچینج پر تعمیراتی کام 31 دسمبر تک مکمل ہوگا جبکہ کھنہ انٹرچینج فروری 2018ء تک مکمل کیا جائے گا۔
سی ڈی اے کے زیر اہتمام اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام جاری

مزید خبریں