تہران ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز شام کے بارے میں دو بار ٹیلی فونک گفتگو کی ۔ ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے واقعات کے بارے میں رابطوں اور صلاح مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند گھنٹوں کے دوران دوسری بار ایران کے وزیر خارجہ …
شام کے بحران پر ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو
مزید خبریں
تہران ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے گزشتہ روز شام کے بارے میں دو بار ٹیلی فونک گفتگو کی ۔ ایران کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے شام کے واقعات کے بارے میں رابطوں اور صلاح مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے پچھلے چند گھنٹوں کے دوران دوسری بار ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلی فون پر بات چیت کی-یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے بھی ایران کے وزیر خارجہ سے اپنی ٹیلی فونک گفتگو میں علاقے کی صورتحال خاص طور پر شام کے بحران پر تبادلہ خیال کیا تھا-








