اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن (ملیر) کراچی کے سابق سیکرٹری شاہد تاج اور آزاد شاہین کلب کے صدر اسلام الدین نے شاہد میموریل کلب کے آفیشل لالہ محمد انور کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
شاہد میموریل کلب کے آفیشل لالہ محمد انور کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں