راولپنڈی ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) شمالی وزیرستان غلام خان علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایف سی کی بم ڈسپوزل ٹیم معمول کے مطابق پاک افعان بارڈر کے قریب سرچ اینڈ کلیئر آپریشن میں مصروف تھی۔ شہیدہونے والے ایف سی …
شمالی وزیرستان کے غلام خان علاقے میں بارودی سرنگ کا دھماکہ‘ ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے‘ آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) شمالی وزیرستان غلام خان علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے۔اتوار کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب ایف سی کی بم ڈسپوزل ٹیم معمول کے مطابق پاک افعان بارڈر کے قریب سرچ اینڈ کلیئر آپریشن میں مصروف تھی۔ شہیدہونے والے ایف سی اہلکاروں میں نائیک عنایت اللہ خٹک،سپاہی محسن علی طوری اور سپاہی صفت اللہ شامل ہیں۔








