Ghaus Bakhsh Mehar and Shehryar Mehar meet the President, discuss the political situation in Sindh
صدرِ مملکت سے غوث بخش مہر اور شہریار مہر کی ملاقات ،سندھ کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
کراچی۔4جون (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سیاسی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر اور رکن قومی اسمبلی شہریار مہر نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق ملاقات میں سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








