مظفرآباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیرسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آج تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم نے اپنی زندگی حضور پاککے مثالی عملی طریقوں کے مطابق گزارنی ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے ان خیالات کا اظہار قومی سیرت کانفرنس کی جانب سے یونیورسٹی گراﺅنڈ مظفرآباد میں عید میلاد النبیکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر آزاد جموں …
صدر آزاد جموں وکشمیرسردار مسعود خان کا قومی سیرت کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
مظفرآباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد جموں وکشمیرسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آج تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم نے اپنی زندگی حضور پاککے مثالی عملی طریقوں کے مطابق گزارنی ہے۔ صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے ان خیالات کا اظہار قومی سیرت کانفرنس کی جانب سے یونیورسٹی گراﺅنڈ مظفرآباد میں عید میلاد النبیکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صدر آزاد جموں وکشمیر نے 12ربیع الاول کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر اور پاکستان کے عوام کو عید میلا دالنبیکی مبارکباد دی ۔








