صدر آزاد کشمیر سردار کا واشنگٹن میں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیرکے بغیر پاکستان نامکمل ہے اور کشمیر کی پاکستان میں گہری شناخت ہے، دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم ملزوم ہیں۔ یہاں موصول ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب کررہے تھے۔ قبل ازیں امریکا میں پاکستان کے سفیر اعتزاز احمد …

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیرکے بغیر پاکستان نامکمل ہے اور کشمیر کی پاکستان میں گہری شناخت ہے، دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم ملزوم ہیں۔ یہاں موصول ہونے والے پریس ریلیز کے مطابق وہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی امریکن کمیونٹی سے خطاب کررہے تھے۔ قبل ازیں امریکا میں پاکستان کے سفیر اعتزاز احمد چوہدری نے پاکستانی امریکن تارکین وطن کی جانب سے سردار مسعود خان کا خیر مقدم کیا اور عالمی فورم پر کشمیر کے مسئلہ کو اجاگر کرنے کے لئے ان کی کاوشوں کو سراہا

Leave a Reply