انقرہ ۔ 30 جون (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب ایردوان اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ٹیلی فونک ملاقات کریں گے جو کہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر ساڑھے 4 بجے ہو گی۔اس ملاقات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ اس دوران شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ، امریکی وزارت دفاع کی جانب سے دہشت …
صدر ایردوان کی امریکی صدر سے ٹیلی فونک ملاقات
انقرہ ۔ 30 جون (اے پی پی)ترک صدر رجب طیب ایردوان اورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج ٹیلی فونک ملاقات کریں گے جو کہ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر ساڑھے 4 بجے ہو گی۔اس ملاقات کے حوالے سے کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ تاہم بتایا گیا ہے کہ اس دوران شام میں جاری دہشت گردی کے خلاف جنگ، امریکی وزارت دفاع کی جانب سے دہشت گرد تنظیم( پی کے کے) کے شام میں بازو وائے پی جی کو روانہ کردہ اسلحہ جیسے معاملات زیر غور آ سکتے ہیں۔یاد رہے کہ صدر ایردوان نے 16 مئی کو امریکا کا دورہ کرتے ہوئے وائٹ ہاوس میں ٹرمپ سے ملاقات کی تھی۔









