صدر مملکت ممنون حسین کی بطور مہمان خصوصی بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2017ءمیںشرکت

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی)میلادالنبیﷺ کی مناسب سے ہفتہ کو یہاں کنونشن سینٹرمیں بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2017ءکا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، کانفرنس کی میزبانی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کی، کانفرنس میں وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، سفیروں ، غیر ملکی سکالرز اور علمائ، …

اسلام آباد ۔ 02 دسمبر (اے پی پی)میلادالنبیﷺ کی مناسب سے ہفتہ کو یہاں کنونشن سینٹرمیں بین الاقوامی سیرت کانفرنس 2017ءکا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مملکت ممنون حسین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، کانفرنس کی میزبانی وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفاقی وزیر سردار محمد یوسف نے کی، کانفرنس میں وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ ، سفیروں ، غیر ملکی سکالرز اور علمائ، کرغرستان کے گرینڈ مفتی سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت ۔

Leave a Reply