صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب کر لیا

اسلام آباد ۔ 5 دسمبر (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت سینٹ کا اجلاس 11 دسمبر 2017ءکو سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے۔

Leave a Reply