صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف مذہبی سکالر سیّدہ طیبہ بخاری کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف مذہبی سکالر اور سماجی کارکن سیّدہ طیبہ بخاری نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیّدہ طیبہ بخاری نے بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپنے ذاتی اکائونٹ سے 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ صدر مملکت سے ملاقات کے دوران ہزارہ کمیونٹی اور لاپتہ …

اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے معروف مذہبی سکالر اور سماجی کارکن سیّدہ طیبہ بخاری نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ایوان صدر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سیّدہ طیبہ بخاری نے بلوچستان کے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے اپنے ذاتی اکائونٹ سے 10 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ صدر مملکت سے ملاقات کے دوران ہزارہ کمیونٹی اور لاپتہ افراد سے متعلق بھی گفتگو ہوئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply